اوقات بندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کاموں کے لیے وقت مقرر کر لینا، نظام الاوقات بنا لینا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کاموں کے لیے وقت مقرر کر لینا، نظام الاوقات بنا لینا۔